راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل10 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ شروع،پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 کی افتتاحی تقریب کے ساتھ پی ایس ایل ایکس کا آغاز ہوگیا ہے۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں رنگا رنگ تقریب ہوئی۔کمال فائر ورکس ہوا۔راکٹ مین نے فضا میں تیر کر دل چھولئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔اسلام آباد دفاعی چیمپئن ہے۔
عابدہ پروین، علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ، طلحہ انجم نے پرفارم کیا۔