ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،اسلام آباد کے خلاف بھی رضوان ٹاس جیت گئے،ملتان سٹیڈیم روشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں مقابلہ ہے۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹاس ہوا ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا یہ 13 واں میچ ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کتر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد اپنے آخری 2 میچز ملتان سے ہارتا آرہا ہے۔ایونٹ کے اعتبار سے مہمان ٹیم فیورٹ لیکن میدان کے حساب سے ملتان سلطانز فیورٹ ہیں۔