راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،روایتی جوڑ پڑگیا،ڈرامائی حالات،فائنل کی 2 ٹیمیں،فاتح کون،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 میں روایتی حریفوں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا جوڑ پڑگیا۔دونوں کے پاس کوئی موقع نہیں ہوگا۔جیتے تو بھی فائنل لازمی نہیں،ہارے تو گڈ بائی۔اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 79 رنزکی بڑی مار کے ساتھ کمال جگہ بنائی ہے۔
ڈیوڈ وارنر نے اس شکست کے بعد رد عمل میں کہا ہے کہ بھول جائیں اس شکست کو اور پی ایس ایل جیتنے کیلئے اب 3 میچز جیتنے ہیں اور ٹرافی ہماری ہوگی،کیا یہ 3 میچز اتنے آسان ہیں۔
کیا آپ یقین کریں گے کہ پی ایس ایل ہسٹری میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف مسلسل 10 ویں فتح حاصل کی ۔
یہ کیا تھا،اب کیا ہوگا۔
پلے آف میں ٹاپ 2 ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کھیلیں گے۔فاتح ٹیم فائنل کھیلے گی۔
لاہور قلندرز اور کراچی کنگز ایلمنٹر1 کھیلیں گے۔اس کی فاتح سائیڈ پلے آف کی ناکام ٹیم سے کھیلے گی۔فاتح فائنل میں ہوگی۔
اہم بات پی ایس ایل 10 کی فائنلسٹ ٹیمیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز
فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز