کراچی۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ٹرافی ٹور۔آج کراچی کے مقام فریئر ہال گئی۔
کل سے ٹرافی دو روزہ دورے پر لاہور کے مختلف مقامات پر جائے گی جہاں کل رات ساڑھے آٹھ بجے ٹرافی پیکجز مال جائے گی۔کل کی ٹرافی کی نمائش کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی جاری کرے گا۔پیر کے روز کی ٹرافی کی ایکٹیوٹی بعد میں جاری کی جائے گی۔