| | | | |

تمام قیاس آرائیاں غلط،پی ایس ایل 8 ڈرافٹنگ تاریخ کا اعلان

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے۔بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے: عثمان والاہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پی اس ایل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 : 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

دفاعی چیمپین لاہور قلندر ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔پی سی بی اعلان کے بعد تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *