| | | | | |

پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان۔پی ایس ایل 8 کے آج کے میچ کی اہم بات یہ ہے کہ پی سی بی نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے اور 20 مہمانان خصوصی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم کے 20 خاکروب آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کئ مہمانان گرامی ہونگے،جن کے لئے خاص بکس ،وی آئی پی ٹریٹمنٹ اور سب لوازمات ہونگے۔

آج شام گلیڈی ایٹرز اور قلندرز میں جوڑ پڑے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *