| | | | | |

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرزکیلئے 2 اور غیر ملکی کھلاڑی آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرزکیلئے 2 اور غیر ملکی کھلاڑی آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کیلئے 2 غیر ملکی کھلاڑی اب پہنچے ہیں۔زمبابوے کے سکندر رضا اورویسٹ انڈیز کے کارلس بریتھیوٹ نے لاہور میں اپنی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن ہے۔اسے اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے 8 وکٹوں کی شکست ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *