| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ملتان میں ہائوس فل،شائقین سراپااحتجاج

 

 

ملتان سٹیڈیم فل ہوگیا تفصیل کے مطابق ملتان کے شائقین نے پاکستان سپرلیگ کو عروج پہ پہنچا دیا۔ جمعہ کے روز شائقین بڑی تعداد میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پہنچے۔ ملتان سلطانز اور خصوصا بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے ملتان سمیت دیگر شہریوں نے ہاوس فل کردیا جبکہ سینکڑوں شائقین کیلئے سٹیڈیم کا داخلہ بند کردیا جس کے باعث دوردراز سے آنے والے شائقین سراپا احتجاج بنے رہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *