| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ٹاس ملتان سلطانز ہارگیا،نوین الحق کھیل رہے،کرک اگین نیوز سچ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، سے براہ راست

پی ایس ایل 9،ٹاس ملتان سلطانز ہارگیا،نوین الحق کھیل رہے،کرک اگین نیوز سچ ۔پی ایس ایل 9،ٹاس ملتان سلطانز ہارگیا،فیصلہ پھر بھی حق میں یا مخالف ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں 9 ویں میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان مدمقابل ہیں۔

اسکواڈ کے مطابق پشاور زلمی میں نوین الحق کی شمولیت ہوگئی ہے،حسیب اللہ کو ڈالا گیا ہے،کیڈی مور کو ڈراپ کیا گیا ہے۔زلمی نے 3 تبدیلیاں کی ہیں،ملتان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *