| | | | | |

پی ایس ایل 9،قومی ٹی 20 کے ٹاپر احمد شہزاد کسی کو اچھے نہ لگے،ایک ٹیم نے 3 بھائی اٹھالئے

کرک اگین ڈاٹ کام

پی ایس ایل 9،قومی ٹی 20 کے ٹاپر احمد شہزاد کسی کو اچھے نہ لگے،ایک ٹیم نے 3 بھائی اٹھالئے۔پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ میں پاکستان کرکٹ کی تمام فرنچائزز نے احمد شہزاد کو منتخب کرنے سے انکار کردیا ہے،کسی نے انہیں پک نہیں کیا۔،ان کے ساتھ شرجیل کا انتخاب بھی نہیں ہوا۔ایسا لگتا ہے کہ دونوں پردروازے بند ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاہ برادرز’ نسیم شاہ کے بعد ان کے چھوٹے بھائی حنین اور عبید شاہ کو بھی اپنی ٹیم کا حصہ بنالیا۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ لیگ نے یہ 3  بھائی ایک ٹیم کو دے دیئے۔

پاکستان سپر لیگ 9 کے لئے پلیئرز ڈرافٹنگ میں ملتان سلطانز نے ریس ٹوپلی،نوین الحق اور ریزا ہینڈرکس کو پک کرلیا ہے۔یہ گولڈ کیٹگری تھی اور ڈائمنڈ کیٹگری میں ملتان نے پشاور زلمی نے آصف علی ،اسلام یونائیٹڈ نے تیمال ملز،کراچی کنگز نے ٹم سائفرٹ اور لاہور قلندرز نے صاحزادہ فرحان کو لیا ہے۔

پلاٹینم کیٹگری میں لاہور نے ڈیئر ڈوسین،اسلام آباد نے جارڈن کوکس،کراچی نے ڈینئیل سمس اور محمد نواز کو لیا ہے۔ملتان نے پلاٹینم میں ڈیوڈ ویلی ،کراچی کنگز نے کیریون پولارڈ
زلمی نے نور احمد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے محمد عامر کو لے لیا۔فخر زمان لاہور ہی میں آئے ہیں۔

‏سلمان ارشاد کو رائٹ ٹو میچ سے لاہور قلندرز نے پک کیا لیکن پشاور زلمی نے سلمان ارشاد کو ریٹین کیا لاہور قلندرز نے سلور کیٹگری میں محمد عمران جونئیر کو پک کرلیا۔

لاہور
1-شاہین شاہ آفریدی
2-فخر زمان
3،ڈیئر ڈوسین

پشاو
1-بابر اعظم
2-رومن پاول
3-نور احمد

کوئٹہ
1,ریلی روسو
2-شیرفین ردرفورڈ
3-محمد عامر

ملتان
1-محمد رضوان
2-افتخار احمد
3-ڈیوڈ ولی

اسلام آباد
1-شاداب خان
2-نسیم شاہ
3-جورڈن کاکس

کراچی
1-کیرون پولارڈ
2-ڈینیل سامس
3-محمد نواز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *