| | | | | | |

پی ایس ایل 9،آج لاہورمیں پشاور کی پوزیشن اچھی یا پھرصورتحال مزید دلچسپ ہوگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9،آج لاہورمیں پشاور کی پوزیشن اچھی یا پھرصورتحال مزید دلچسپ ہوگی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج ایک میچ ہے۔بدھ 26 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

یہ میچ پشاور زلمی کی پیز قدمی کو مزید بہتری دے سکتا ہے،شرط یہ ہے کہ وہ آج بھی جیتے،گزشتہ رات لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرانے والی ٹیم اگر آج بھی جیتے تو کراچی کنگز سے آگے نکل کر 6 پوائنٹس کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے برابر ہوگی۔شکست کی صورت میں اسلام آباد کے بھی 4 پوائنٹس ہونگے اور گیم سب کیلئے اوپن ہوگی۔

میچ آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *