| | | | |

پی ایس ایل 9 ٹکٹ کب اور کہاں سے

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ٹکٹوں کی فروخت منگل 6 فروری 2024 کو ہو گی۔ شائقین 1700  کے بعد pcb.tcs.com.pk پر اپنے ٹکٹوں کی پہلے سے بکنگ کر سکیں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔ ای ٹکٹس (خود پرنٹ شدہ یا ڈیجیٹل کاپیاں) پورے ٹورنامنٹ میں چار مقامات پر داخلے کے لیے قبول نہیں کی جائیں گی۔ فزیکل ٹکٹ 12 فروری 2024 سے نامزد TCS ایکسپریس مراکز پر فروخت کے لیے شروع ہوں گے۔ آن لائن بک کی گئی ٹکٹیں TCS کے نامزد پک اپ مراکز سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں یا  کے ذریعے گھر پر پہنچائی جا سکتی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونا ہے۔ ٹکٹوں کی قیمت 6,000 PKR (VIP) PKR 3,000 PKR (Premium), PKR 2,000 (فرسٹ کلاس) اور 100روپے (جنرل) رکھی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *