| | | | |

آئی پی ایل میں پی ایس ایل ،ملتان سلطانز کی کٹ آگئی

 

 

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ

 

آئی پی ایل میں ملتان سلطانز کی کٹ آگئی۔ہوبہو نقل تیار۔پی ایس ایل کے آئی پی ایل میں چرچے ہوگئے۔

رائل چیلنجرز بنگلور نے اپنی آوے میچز کی کٹس جو لانچ کی ہیں ،وہ ملتان سلطانز کی مانند ہیں۔

سوشل میڈیا پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ فینز کی ایک دوسرے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *