| | | | | | |

وسیم اکرم بدل گئے ،اب پی ایس ایل منی آئی پی ایل قرار ،وجہ جانیئے

 

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم بدل گئے ،اب پی ایس ایل منی آئی پی ایل قرار ،وجہ جانیئے

وسیم اکرم کا ذہن باہر جاکر تبدیل ہوگیا۔پہلے کوچنگ کے معاملے میں پاکستان پر آسٹریلیا کو ترجیح دی اور اب نیا بیان وائرل ہوچکا ۔
بھارتی میڈیا میں چھائے ہیں

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ لوگ پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا موازنہ کرتے ہیں۔میں نے دونوں میں کوچنگ کی ہے۔میرے نزدیک آئی پی ایل پی ایس ایل سے کہیں بڑا ایونٹ ہے۔اسے آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ
پی ایس ایل منی آئی پی ایل ہے۔

سابق پاکستانی لیجنڈری پیسر وسیم اکرم اب سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھوں میں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *