| | | | | | | |

پی ایس ایل 9 میں شامل بڑے انگلش پلیئر کا پھر آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

 

کراچی ،ممبئی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 میں شامل بڑے انگلش پلیئر کا پھر آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

پی ایس ایل 9 کھیلنے والے ایک انگلش کھلاڑی جیسن رائے نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

اس کے ساتھ انہوں نے ایک کام اور یہ کیا ہے کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے آج بھی کھیل رہے ہیں اور لیگ کے اختتام تک پاکستان میں رہیں گے۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جیسن رائے کی جگہ فل سالٹ کو سائن کیا ہے۔

جیسن رائے اس سے قبل بھی آئی پی ایل سے متعدد بار انکار کرچکے،جب کہ ان کا معاہدہ ہر بار تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *