کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل ریکارڈز،ٹیموں کا بڑا،کم اسکور،کامیاب ہدف کتنا ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل لے ریکارڈز میں اہم بات یہ ہے کہ ٹیموں کا اسکور زیادہ کتنا اور قابل عبور ہدف کتنا اور کم ترین سکورکیا تھا۔
ملتان سلطانز پہلے بیٹنگ کی۔, 262/3 بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2023۔۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بعد میں بیٹنگ کی,253/8 بمقابلہ ملتان سلطانز2023 ۔اسلام آباد یونائیٹڈ ،پہلے بلے بازی کی 247/2 بمقابلہ پشاور زلمی ۔2021 ۔اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز ،بمقابلہ کوئٹہ 245/3 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2022 ۔ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی،2023،بعد میں بیٹنگ کی۔244 رنز 6وکٹ پر۔
پی ایس ایل کا کامیاب ہدف
ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی 242 رنز کے جواب میں 5 بالز قبل ملتان سلطانز نے 6 وکٹ پر 244 رنزبناکر ہدف حاصل کیا۔راولپنڈی میں 4 وکٹ کی جیت نام کی۔
پی ایس ایل ریکارڈز،دلچسپ معلومات،تمام 6 ٹیموں کی انفرادی خصوصیات،اعزاز اور کمالات
پی ایس ایل کا کم ترین ٹوٹل
پی ایس ایل میں 59 سکورلاہور قلندرز کا پشاور زلمی کے خلاف 2017 میں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 73 ہے ملتان سلطانز کے خلاف2021
لاہور قلندرز 76 ملتان سلطانز کے خلاف2023 میں
لاہور قلندرز78 بمقابلہ بمقابلہ پشاور زلمی 2019 میں
اسلام آباد یونائیٹڈ82 بمقابلہ کراچی کنگز 2017 میں