ملتان ۔کرک اگین رپورٹ
پی ایس ایل 10 پی ایس ایل ایکس پر التوا کے بادل جو تھے وہ چھٹ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سپر لیگ کے سارے میچز کراچی ملتوی کر دیے ہیں۔ یوں باقی رہ جانے والے چار میچز اور پلے آف کے میچز اور فائنل میچ یہ اٹھ میچز ہیں جو اب نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل خبریں آ رہی تھیں کہ پی ایس ایل ملتوی ہو سکتی ہے غیر ملکی کھلاڑیوں کو فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت جا سکتے ہیں۔