| | | |

میچ 34 اوورز فی اننگ کرتے پھر بارش،امپائر نے کیپ دے ماری

 

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ میچ متبادل دن میں داخل

کل وہاں سے شروع ہوگا جہاں آج ختم کیا گیا۔

 

پاکستان بمقابلہ بھارت ۔ایشیا کپ میچ امپائر ز کے لئے درد سر بن گیا۔مقامی وقت کے مطابق امپائرز نے 8 بجکر 20 منٹ پر میچ 9 بجے کروانے کا منصوبہ بنایا اور فی اننگ 34 اوورز کی گئی ۔کپتانوں کو آگاہ کردیا گیا ۔لیکن ٹھیک ساڑھے 8 بجے مقامی وقت پر بارش شروع ہوگئی ۔ایک امپائر کو دیکھا گیا کہ اس نے فرسٹریشن میں اپنی کیپ زمین پر دے ماری۔

کولمبو میں پھر بارش ہے۔اب میچ کل پر گیا ہے،اس کا مطلب یہ ہوا کہ میچ جہاں سے رکا تھا،وہان سے شروع ہوگا۔کل بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *