| | | | | | |

بارش سے ٹاس میں تاخیر،قلندرز کا ٹیبل کھاتہ ایسے کھلا بھی تو نقصان دہ ہوگا

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

بارش سے ٹاس میں تاخیر،قلندرز کا ٹیبل کھاتہ ایسے کھلا بھی تو نقصان دہ ہوگا

بارش کے باعث راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 9 کا میچ متاثر ہونا شروع ۔

پنڈی میں بارش کے سبب ٹاس میں تاخیر ہے۔

آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر زیرو کے ساتھ موجود قلندرز جیت کے ساتھ تو کھاتہ نہ کھول سکی۔سوال یہ ہے کہ کیا بارش اسے ایک پوائنٹ دلادے گی

اگر ایسا ہوا بھی تو قلندرز کے پی ایس ایل 9 سے اخراج پر مہر ثبت ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *