| | |

اوول میں کرکٹ کے ساتھ بارش،سری لنکا انگلینڈ میچ کا پہلا دن

لندن،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

اوول میں کرکٹ کے ساتھ بارش،سری لنکا انگلینڈ میچ کا پہلا دن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ خراب موسم نے اوول ٹیسٹ کی شروعات کو متاثر کردیا۔سری لنکا کے خلاف کلین سوئپ کی کوشش میں کامیاب ہوتی انگلش ٹیم نے ممکنہ اوورز میں خاصی تیز بیٹنگ کی اور  44.1 اوورز کے کھیل میں 3 وکٹوں پر 221 رنزبنالئے ہیں۔

اننگ کی خاص باتکپتان اولی پوپ کی سنچری تھی جو 103 بالز پر 103 رنزکے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔بین ڈکٹ 86 اور جوئے روٹ 13 رنزبناکر پویلین لوٹے۔لاہیرو کمارا نے 2 وکٹیں لیں۔

انگلینڈ نے جوش ہل کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔

اس سے قبل سری لنکا نے لندن کے ابر آلود موسم میں ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *