بنگلور پچ پر بڑے کریکس،انگلینڈ سری لنکا میچ کا ٹاس ہوگیا
| | | | | |

بنگلور پچ پر بڑے کریکس،انگلینڈ سری لنکا میچ کا ٹاس ہوگیا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ بنگلور پچ پر بڑے کریکس،انگلینڈ سری لنکا میچ کا ٹاس ہوگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023کے لئے بنگلور کی جو پچ آج سامنے آئی ہے،اس پر چھوٹے بڑے کریک ہیں۔تھوڑی گھاس بھی موجود ہے۔سوال یہ ہوگا کہ یہ پچ کس کے لئے سامنے آئی ہے۔انگلینڈ کے پیسرز کے لئے مددگار ہوگی…

ٹی 20 ورلڈکپ روایت برقرار،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا باہر،انگلینڈ کا سیمی فائنل طے
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ روایت برقرار،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا باہر،انگلینڈ کا سیمی فائنل طے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایک اور روایت قائم،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اپنے اعزاز کے دفاع میں ممکمل ناکام ہوگیا۔انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کی سیٹ لے لی۔آسٹریلیا ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ سڈنی میں سپر 12 گروپ1 کے آخری میچ میں اس نے ایشین چیمپئن سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست…

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا آخری میچ شروع ہوگیا ہے۔ایونٹ کی کامیابی یہ ہے کہ تاحال سیمی فائنل کےلئے دوسری ٹیم کا انتخاب نہیں ہوا اور وہ یہی میچ کرے گا۔جو سری لنکا اور انگلینڈ کھیل رہے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں  سری لنکا  نے ٹاس جیت…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،انگلینڈ یا آسٹریلیا،فیصلہ سری لنکا کرے گا،میچ آج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،انگلینڈ یا آسٹریلیا،فیصلہ سری لنکا کرے گا،میچ آج

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سادہ سی بات رہ گئی۔انگلینڈ کے لئے اب ڈو آر ڈائی ہے۔نیٹ رن ریٹ کی کہانی ختم ہوئی۔سادہ سی جیت درکار ہے۔48 گھنٹے قبل تک انگلینڈ کے سرپر 2 بوجھ تھے۔پہلا  یہ کہ میچ بھی جیتنا ہے اور دوسرا یہ کہ مطلوبہ مارجن سے جیت نام کرنی ہے لیکن ان کو افغانستان…

ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا افغانستان سے ہارتے بچا،سیمی فائنل کے لئے 2 چانسز
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا افغانستان سے ہارتے بچا،سیمی فائنل کے لئے 2 چانسز

عمران عثمانی کی رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 گروپ 1 کے میچ میں میزبان دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو افغانستان نے ناکوں چنے چبوادیئے۔افغان پلیئرز نے پورے میچ میں  اپنا دبائو رکھا۔آسٹریلیا کی پوری بیٹنگ اننگ کھل کر اسکور نہ کرسکی اور 8 وکٹ پر 167 تک جاسکی۔اس کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،گروپ ون کی ڈرامائی صورتحال ،ترپ کا پتا  کس کے پاس
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،گروپ ون کی ڈرامائی صورتحال ،ترپ کا پتا کس کے پاس

  میلبرن،سڈنی،برسبین،کرک اگین رپورٹ کہانی پڑھنے سے قبل یہ جان لیں کہ ترپ کا پتا کس کے ہاتھ ہے۔اس کے لئے گروپ 1 کے باقی میچز نیوزی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ ،4نومبر آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،4 نومبر انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ،5 نومبر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا گروپ 1 ڈرامائی انداز…