| | | |

بارش ،اب کتنے اوورز کٹ سکتے،شاہین نے کوہلی اور روہت میں سے ایک کی وکٹ خاص کہدی،جانیئے

 

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

بارش ،اب کتنے اوورز کٹ سکتے،شاہین نے کوہلی اور روہت میں سے ایک کی وکٹ خاص کہدی،جانیئے

پاکستان اور بھارت کا میچ ایک بار پھر بارش کیوجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔پاکستان اننگ شروع نہ کرسکا،تیز بارش سے کورز چمک رہے ہیں۔اب یہ بات طے ہے کہ اوورز کی کٹوتی کے ساتھ پاکستان کو ہدف ملےگا۔

یہ 20 اوورز میں کم سے کم 135 ہوسکتا ہے۔

ادھر بھارتی ٹاپ بیٹرز  ویرات کوہلی اور روہت شرما کی وکٹیں اڑانے والے شاہین شاہ آفریدی نے تیز سوال کا دلچسپ جواب دیا ہے۔

ان سے پوچھا گیا تھا کہ کوہلی اور روہت شرما میں سے کس کی وکٹ کو خاص کہوگے تو اس پر شاہین نے کہا ہے کہ دونوں اہم وکٹیں تھیں لیکن میرے لئے روہت شرما کی وکٹ خاص تھی۔

یوں شاہین نے انجانے میں ان کرکٹ فینز کو خوش کردیا جو سوشل میڈیا پر لکھ رہے تھے کہ روہت شاہین کیلئے خرگوش بن گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *