کیا یہ ہوسکتا ہے۔ہوگیا۔155 کلومیٹر فی گھنٹہ گرفتار سے گیند کرنے والے احسان اللہ نے پی ایس ایل 10 میں کسی بھی فرنچائز کی جانب سے اپنے آپ کو منتخب نہ ہونے پر انتہائی غصے کا اظہار کیا ہے اور اس رد عمل میں انہوں نے پی ایس ایل 10 کے بائیکاٹ اور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایک افسوسناک چیز ہے ۔کھلاڑی اور آفیشلز پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹنگ کے دوران نماز پڑھتے نظر ا رہے تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انتہائی نامور پلییئرزکی حق تلفی کو فراموش کرتے دکھائی دیئے۔
احسان اللہ، صاحبزادہ فرحان، موسیٰ خان، روحیل نذیر، قاسم اکرم، شاہنواز ڈہانی، عثمان قادر، مرزا طاہر بیگ، ارشد اقبال عمران جونیئر، شہاب خان، نثار احمد اور مبصر خان پی ایس ایل ڈرافٹ میں غیر منتخب رہے۔
ٹیمیں ان کھلاڑیوں کے چکر میں نظر آئین ضو گٰر ملکی ہیں اور 38 سال کی عمر تک ہیں۔