مانچسٹر۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی وکٹ کیپر اور نائب کپتان شبمان گل مانچستڑ ٹیسٹ سے ہی نہیں،پوری سیریز کیلئے باہر ہوگئے ہیں۔انگلینڈ میں انہیں 6 ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا گیا ہے۔
اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ کے پہلے روز وہ 37 کے انفرادی سکور پر بیٹنگ کرتے زخمی ہوئے اور موٹر پر باہر گئے۔جہاں سے انہیں ہسپتال لے جایا گیا،سکیننگ رپورٹ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے۔
بھارت آج دوسرے روز 264 رنز 4 وکٹ سے اننگ شروع کرے گا۔
