| | | | | | |

رضوان غصہ میں،پلیئرزکو سنادیں،بابر اعظم جیت پر خوش

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

رضوان غصہ میں،پلیئرزکو سنادیں،بابر اعظم جیت پر خوش۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ جیتنے والے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ فتح ٹیم کو اعتماد دے گی،4 تبدیلیاں فتح کا سبب بنی ہیں۔ملتان سلطانز کا ہوم گرائونڈ تھا،ہوم میدان میں ٹیم تگڑی ہوا کرتی ہے۔

ملتان سلطانز کے کپتان رضوان خوش نہیں تھے۔شکست کے بعد کہا کہ پلیئرزاگر اپنی ذمہ داری نہیں لیں گے تو یہی کچھ ہوگا،یہ میچ ہم جیت سکتے تھے لیکن نہیں جیتے۔رضوان خوش نہیں تھے بلکہ قدرے غصہ میں دکھائی دیئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *