ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 آغاز سے قبل رضوان کی ملتان سلطانز کیمپ میں عجب باتیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اب پی ا ایل 2025 میں ملتان سلطانز کی کپتانی کررہے ہیں اور اپنے ابتدائی کیمپ میں انہوں نے جو کہا ہے،وہ حیران کن ہے۔کہتے ہیں کہ جو بھی ہے،وہ ملتان سلطانز کا سکواڈ ہے،جو بھی ہے۔غور سے سنو،ہماری سوچ بڑی ہونی چاہئے،ہی ایس ایل تو ایک ماہ کا ہے اور ہماری منزل بڑی ہونی چاہئے۔ہم تعداد کو نہیں دیکھیں گے۔ہم اپنے عزم اور حوصلے کو دیکھیں گے۔
رضوان زیادہ فلسفی بنتے بنتے پی ایس ایل میں فتح اور شکست کی اہمیت کو کم کرگئے۔ان کے نزدیک سکواڈ چھوٹا،بڑا کہنا ظاہر کرتا ہے کہ وہ خود بھی بااعتماد نہیں ہیں۔
رضوان نے کہا ہے کہ صرف اس ٹورنامنٹ کا نہیں سوچنا۔تعداد اور حالات کو نہ دیکھیں۔عزم کو دیکیھں۔سارے مل کر ابھی سے فائنل ڈے والی باتیں ہوں۔جو باتیں ہونگی،جیتنے والی باتیں ہونگی،ہم نے99.99 جیتنے والی باتیں ہونگی،ہم شک والی باتیں کریں۔پلے آف والی باتیں نہیں سوچنا۔غیر ملکی پلیئرز کو بطور مہمان رکھنا ہے۔