لاہرو،کرک اگین رپورٹ۔پانی خشک کرنے کی جلدی،گرائونڈ سٹاف ممبر پھسل گیا،نیا ٹائم سیٹ۔کرکٹ کی تاز ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور کی تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ بارش رک گئی ہے، لیکن گراؤنڈ میں خاصا پانی جمع ہے، جس کی وجہ سے آؤٹ فیلڈ بہت گیلی ہے۔ گراؤنڈ سٹاف تیزی کے ساتھ پانی خشک کر رہا ہے۔ اسی طرح پانی کو نکالنے کے چکر میں ایک سٹاف ممبر بری طرح پھسل پڑا اور منہ کے بل گرا ۔باقیوں نے جا کے اسے اٹھایا۔
گاڑی سے بھی پانی خشک کیا جائے گا۔پچ انسپکشن ٹائم 8 بج کر 45 منٹ سیٹ کیا ہے۔ امکان یہ ہے کہ کھیل تاخیر کا شکار ہوگا اگر مزید بارش نہ ہوئی تو۔