| | | | |

سعید انور کی اپنے سابق کپتان عمران خان کیلئے بڑی پیش گوئی

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام

 

سعید انور نے اپنے سابق کپتان عمران خان کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔

کہتے ہیں کہ

وقت نے فروری میں (8فروری ) کوحقیقی عوامی ارادے دکھائے اور وقت پھر دکھائے گا کہ وہ عمران خان انشاء اللہ مزید طاقت کے ساتھ واپس آنے والا ہے۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *