کراچی،کرک اگین رپورٹ۔ٹرائی نیشن سہہ ملکی کپ فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی پیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔حسنین کی جگہ فہیم اشرف کا شامل کیا گیا ہے۔
رائونڈ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دی تھی۔اس بار پاکستان پہلے کھیل رہا ہے۔کیوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی کگئی ہے۔ڈفی اور مستھ شامل ہوئے ہیں۔نیوزی لینڈ 20 سال سے کسی بھی وائٹ بال ایونٹ کا فائنل نہیں جیتا۔
سہہ ملکی کپ فائنل چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کا ڈریس ریہرسل،کیویز20 سال سے کوئی فائنل نہیں جیتے
کرک اگین نیوز نے 24 گھنٹے قبل لکھا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوگی۔فہیم اشرف کو کھلایا جائے گا اور حسنین کو نکالا جائے گا،وہ درست ہوگئی ہے۔