کرک اگین نیوز سچ،شاداب خان کی واپسی،پاکستان،افغانستان ٹاس
| | | | | | |

کرک اگین نیوز سچ،شاداب خان کی واپسی،پاکستان،افغانستان ٹاس

چنائی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 4 روز قبل نیوز کی آفیشل تصدیق۔شاداب خان کی آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے افغانستان کے خلاف میچ میں واپسی ہوگئی ہے اور یوں اسپنر محمد نواز باہر ہونگے،اسامہ میر کھیلیں گے۔باقی وہی ٹیم ہوگی جس نے آسٹریلیا سے میچ ہارا تھا۔ کرک اگین نے 4 روز…

کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر
| | | |

کرک اگین نیوز تصدیق ،انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر کاانتخاب ہوگیاانضمام الحق ایک بار پھر چیف سلیکٹر بن گئے۔پی سی بی اعلامیہ جاری ہوگیا۔کرک اگین نیوز درست رہی کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرلیا ہے۔باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ کے اندر پوگا۔پاکستان کرکٹ کی…

کرک اگین کی گزشتہ سال نیوز کی تصدیق،پاک،بھارت ٹیسٹ سیریزبحال،آسٹریلیا میزبان
| | | | | | |

کرک اگین کی گزشتہ سال نیوز کی تصدیق،پاک،بھارت ٹیسٹ سیریزبحال،آسٹریلیا میزبان

عمران عثمانی کی رپورٹ کرک اگین کی گزشتہ سال نیوز کی تصدیق،پاک،بھارت ٹیسٹ سیریزبحال،آسٹریلیا میزبان۔بگ کرکٹ بریکنگ نیوز،آج سے چند ماہ قبل کرک اگین کی دی گئی نیوز کی تصدیق آج ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ پی سی بی…

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا
| | | | | | |

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا۔کرک اگین بریکنگ نیوز کی تصدیق ہونے لگی۔پاکستان کے نیشنل میڈیا پر آج ایک گھنٹہ قبل یہ خبریں بریک کی گئی ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی توثیق 2 ممالک نے کردی ہے۔سری لنکا اور…

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت
| | | | |

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل…

کرک اگین نیوز کی تصدیق،لارڈز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے فارغ،اعلان آگیا
| | | | |

کرک اگین نیوز کی تصدیق،لارڈز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے فارغ،اعلان آگیا

لندن،دبئی:کرک اگین نیوز کرک اگین کی 3 دن پرانی نیوز سچ ثابت ہوئی،آئی سی سی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ لارڈز  2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی نہیں کرسکے،اوول کو میزبانی دے دی ہے جب کہ لارڈز 2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبا ہوگا۔کرک اگین نے چند روز قبل لکھا…

ٹاس،میچ نتیجہ،کرک اگین تجزیہ پھر سچ،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا
| | | | |

ٹاس،میچ نتیجہ،کرک اگین تجزیہ پھر سچ،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا

  عمران عثمانی کی رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔17 برس بعد پاکستان میں آنے کے بعد اس نے 7 میچزکی ٹی 20 سیریزمیں 0-1 کی برتری اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔مڈل آرڈر نے دھوکا دیا،پاکستانی ٹیم منیجمنٹ نے…

بابر اعظم سائیکلسٹ بن گئے
| |

بابر اعظم سائیکلسٹ بن گئے

روٹرڈیم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی شہ سرخیوں میں رہنا آتا ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف 2 میچزکھیلنے کے بعد 2 دن کا وقفہ بھی خوب ملا۔جمعہ کا دن جہاں وزٹ میں گزارا تھا،وہاں سیروتفریح کی۔ساتھ میں ایک اچھا میسج بھی دے دیا۔ پاکستانی کپتان کو فٹبال کی دنیا سے…