| | | | |

کرک اگین نیوز کی تصدیق،لارڈز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے فارغ،اعلان آگیا

لندن،دبئی:کرک اگین نیوز

کرک اگین کی 3 دن پرانی نیوز سچ ثابت ہوئی،آئی سی سی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ لارڈز  2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی نہیں کرسکے،اوول کو میزبانی دے دی ہے جب کہ لارڈز 2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبا ہوگا۔کرک اگین نے چند روز قبل لکھا تھا کہ

لارڈز معاہدہ کی پیچیدگیوں کی وجہ سے 2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل  پر اوول سے ہارگیا ہے۔یہ میچ اگلے سال  جون کے آوائل میں کھیلا جانا ہے، میگا چیمپئن شپ کے سپر فائنل کی طویل عرصے سے ہوم آف کرکٹ میں  ہونے کی توقع کی جا رہی تھی  لیکن معاہدے کی پیچیدگیوں نے اوول کولارڈز پر جھپٹنے اور میزبانی لینے کی اجازت دے دی ہے ۔ توقع ہے کہ اس ہفتے اس کی تصدیق ہو جائے گی۔

کرکٹ کی بڑی خبر، لارڈزپھر ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے محروم،اوول میزبان

آئی سی سی نے آج اس کی تصدیق کردی ہے۔تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا،انگلینڈ مسلسل 3 بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *