کیچ پرآئی سی سی کا جواب آگیا،اس پر بھی چیٹنگ کونسل قرار
| | | | | | |

کیچ پرآئی سی سی کا جواب آگیا،اس پر بھی چیٹنگ کونسل قرار

    لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے کیمرون گرین کے کیچ،اس پر بھارتی فینز کے رد عمل پر اپنا آفیشل جواب دے دیا ہے۔معاملہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس جواب پر آئی سی سی کو پہلے سے برا اور سخت گیر ردعمل ملا ہے۔ اوول میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے ورلڈ ٹیسٹ…

ایشیا کپ پر بڑا بریک تھرو،ورلڈکپ شیڈول،ٹیسٹ فائنل کیلئےرمیز اور باسط کی پیش گوئی
| | | | | | | | |

ایشیا کپ پر بڑا بریک تھرو،ورلڈکپ شیڈول،ٹیسٹ فائنل کیلئےرمیز اور باسط کی پیش گوئی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ پر بڑا بریک تھرو،ورلڈکپ شیڈول،ٹیسٹ فائنل کیلئےرمیز اور باسط کی پیش گوئی۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے نہایت مثبت رپورٹیں موصول ہوگئی ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی وجہ سے کرکٹ کی ہائر اتھارٹیز کی خصوصی توجہ اور بحث کے بعد طے پایا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کھیلاجائے…

بھارت آج واپسی کیسے کرسکتا ہے،رمیز راجہ نے بتادیا
| | | | | | |

بھارت آج واپسی کیسے کرسکتا ہے،رمیز راجہ نے بتادیا

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت آج واپسی کیسے کرسکتا ہے،رمیز راجہ نے بتادیا۔رمیز راجہ نےکہا ہےکہ برصغیر سے باہر کی وکٹ پر کھیلتے ہوئے بھارت کا حشرنشرہوگیا۔ان کو یہ سمجھ کیوں نہیں رہی کہ یہ ایشیائی نہیں انگلینڈ کی وکٹ ہے۔مختلف رنگ کے بائولرز آسٹریلیا نے بنائے اور پھر کمبی نیشن کو سیٹ کیا۔بالز سیٹ جگہ…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا
| | | | | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن 2023 فائنل میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔پاکستان کے سابق بیٹر باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ اوول میں بھارت اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوسرے روز یہ واقعہ ہوا ہے لیکن میں داد دیتا ہوں…

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ
| | | | | | | | |

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی سن لی،شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں کل اسے فائدہ ہوجائے۔ لیگ اسپنر آل رائونڈر نے سسیکس کے لئے کھیلتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف صرف 24بالز پر ہاف سنچری مکمل کی۔وہ 30بالز پر…

فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے
| | | | |

فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوران گالی دینے کی ویڈیو وائرل  ہورہی ہے،جس میں صاف طور پر سنا جاسکتا ہے کہ کپتان کون سی گالی کسے دے رہے ہیں۔اوول میں…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ
| | | | | | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے دوران عمران خان کا بڑا اعزاز۔اوول میں بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ جنگ جاری ہے،اس کے 2 روز میں بھارت پسپا ہے۔آسٹریلیا چھایا ہے۔اسی دوران یہ بیان سامنے آتا ہےکہ میں نے آج…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر
| | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty images,ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کا دوسرا روز بھی آسٹریلیا کے نام رہا۔بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو اس نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ٹیم فالون آن کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔آدھی ٹیم باہر ہے۔کمال بات یہ ہے کہ…

ایشیا کپ،ورلڈکپ،انگلینڈ کا پی سی بی سے ہنگامی رابطہ،جے شاہ بھی وہاں
| | | | | | | | | | |

ایشیا کپ،ورلڈکپ،انگلینڈ کا پی سی بی سے ہنگامی رابطہ،جے شاہ بھی وہاں

    لندن ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے لئے پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں ایک اور رابطہ کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور دونوں ممالک میں تنائو کی کمی کے لئے اپنے ملک کی خدمات…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ناصرحسین نے چیمپئن کی پیشگوئی کردی
| | | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ناصرحسین نے چیمپئن کی پیشگوئی کردی

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ناصرحسین نے چیمپئن کی پیشگوئی کردی۔یہ کرکٹ بریکنگ نیوز ہی ہوگی کہ فائنل سے قبل فائنل کی فاتح ٹیم بتادی۔ناصر حسین نے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ فائنل کی بڑی پیشگوئی کردی ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سابق انگلش کپتان  کہتے ہیں کہ بھارت آسٹریلیا کے خلاف کہیں اور…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،بڑاپیسرباہر
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،بڑاپیسرباہر

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے آغاز سے صرف 3 روز قبل آسٹریلیا کو جھٹکا،اہم پیسر جش ہیزل ووڈ باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ لینے والے پلیئرکااعلان بھی ہوگیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہہے کہ ہیزل ووڈ تربیتی سیشن میں مکمل جھکاؤ کے ساتھ بئولنگ کر رہے ہیں، …

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں
| | | | | | | | |

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں۔آئرلینڈ نے ہوم آف کرکٹ میں  کچھ بہتر پرفارم کردیا۔انگلینڈ کےخلاف دوسری اننگ میں 362 رنزکا بڑا ٹوٹل سیٹ کیا۔نتیجہ میں 352 رنزکی برتری دورکی اور اننگ کی شکست سے اپنے آپ کو بچالیا۔ڈبل سنچری بنانے والے اولی پوپ پلیئرآف…