بابر اعظم سائیکلسٹ بن گئے
| |

بابر اعظم سائیکلسٹ بن گئے

روٹرڈیم ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی شہ سرخیوں میں رہنا آتا ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف 2 میچزکھیلنے کے بعد 2 دن کا وقفہ بھی خوب ملا۔جمعہ کا دن جہاں وزٹ میں گزارا تھا،وہاں سیروتفریح کی۔ساتھ میں ایک اچھا میسج بھی دے دیا۔

پاکستانی کپتان کو فٹبال کی دنیا سے کرکٹ کا میسی کا ٹائٹل ملا تھا۔نیدرلینڈز بھی فٹبال دنیا میں ایک مقام رکھتاہے،وہاں سے ٹائٹل ملنا بڑی بات تھی،یہ رپورٹ ہوچکا۔

بابر اعظم کو کرکٹ کے میسی کا ٹائٹل مل گیا

اب تازہ خبر یہ ہے کہ بابر اعظم نے وہاں سائیکلنگ بھی شروع کردی۔تصویر شیئر کرتے بابر اعظم لکھتے ہیں کہ

ہرلمحہ جیو

پاکستانی ٹیم تیسرا میچ کھیل کر دبئی جائے گی،جہاں 28 اگست کو بھارت کے خلاف اس کا میچ شیڈول ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *