| | | | | | |

کرک اگین نیوز سچ،شاداب خان کی واپسی،پاکستان،افغانستان ٹاس

چنائی،کرک اگین رپورٹ

کرک اگین کی 4 روز قبل نیوز کی آفیشل تصدیق۔شاداب خان کی آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے افغانستان کے خلاف میچ میں واپسی ہوگئی ہے اور یوں اسپنر محمد نواز باہر ہونگے،اسامہ میر کھیلیں گے۔باقی وہی ٹیم ہوگی جس نے آسٹریلیا سے میچ ہارا تھا۔

کرک اگین نے 4 روز قبل شاداب خان کی واپسی کی نیوز دی تھی،قومی میڈیا کل تک یہ نیوز دیتا رہا کہ ان کے کھلانے پر اختلاف ہے۔

چنائی میں افغانستان کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی کپتان اور افغان کپتان میں ٹاس ہوگیا ہےپاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کا فیصلہ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *