| | | | | | |

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا۔کرک اگین بریکنگ نیوز کی تصدیق ہونے لگی۔پاکستان کے نیشنل میڈیا پر آج ایک گھنٹہ قبل یہ خبریں بریک کی گئی ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی توثیق 2 ممالک نے کردی ہے۔سری لنکا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے پی سی بی کو اس ماڈل کی حمایت کی یقین دہانی کروادی ہے۔یوں چنبد ممالک 4 میچزکے لئے پاکستان آئیں گے۔

کرک اگین نے 14 مئی 2023 کی بریکنگ نیوز مں یہ انکشاف کیا تھا کہ

ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا

ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے لئے مکس اپ فیصلہ ہوگیا۔ابتدائی 4 میچز پاکستان میں ہونگے،اس کے بعد ایونٹ سری لنکا یا متحدہ عرب امارات منتقل ہوجائے گا۔فیصلہ ہوچکا۔رسمی اعلان کل ہوگا۔تازہ  ترین کرکٹ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کل اس کا اعلان کریں گے۔ایشین کرکٹ کونسل نےپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا موقف تسلیم کیا ہے لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔زیادہ امکان یہ ہے کہ باقی میچز سری لنکا میں ہی ہونگے۔ایشیا کپ کی میزبانی کا معامل طے ہونے کے بعد اس کے شیڈول کا اعلان اس ماہ کے آخر تک متوقع ہے۔کرک اگن نے دبئی رابطہ کیا اور اپنے ذرائع سے معلوم کیا ہے،بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجبوری میں پاکستان میں 4 میچز پر راضی ہوگا۔پہلی صورت یہی تھی کہ پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر ہو لیکن آنے والے ورلڈکپ 2023کی میزبانی اور پاکستان کے میچز کچھ لے،کچھ دے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔

ایشیا کپ 2023،نجم سیٹھی کون سابیانیہ بیچنےمیں لگے

اب یہ معاملہ ادھر ہی جارہا ہے کہ پی سی بی کا ہابرڈ ماڈل منظور کرلیا گیا ہے اور بنیادی میچزملک سے باہر ہی ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *