| | |

صائم ایوب پھر آئوٹ،بابر سیریز میں رضوان کے ساتھ چوتھی بار کریز پر

 

صائم ایوب پھر ناکام۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی کامیابی صرف 5 کے اسکور پر حاصل کرلی ہے۔اوپنر صائم ایوب ایک بار پھر ناکام ہوگئے ہیں اور 6 بالز پر 1 رن بناکر میٹ ہنری کا شکار ہوئے،سلپ میں کھڑے  مچل نے کیچ پکڑا۔

اس سے قبل رضوان کے ساتھ پہلے اوور میں وہ رن آئوٹ ہوتے بال بال بچے۔پاکستان نے 2 اوورز میں صرف 5 اسکور ہی بنائے تھے۔سیریز کا چوتھا میچ ہے کہ بابر اعظمجب کریز پر آتے ہیں تو محمد رضوان موجود ہوتے ہیں۔یوں ان دونوں کی اوپننگ شراکت کا پہلو بہرحال دکھائی دیتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *