| | | |

سلمان بٹ سلیکشن کمیٹی سے فارغ ،وہاب ریاض نے نے ملبہ اپنے سر لے لیا

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز

سلمان بٹ سلیکشن کمیٹی سے فارغ ،وہاب ریاض نے نے ملبہ اپنے سر لے لیا

چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب ریاض کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس
سلمان بٹ کرکٹ کو سمجھتے ہیں

سلمان بٹ کا اب نام واپس لے لیا ہے

کسی کا دباؤ نہیں، سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ میں نے ہی کیا تھا

اب سلمان بٹ کو ہٹانے کا فیصلہ بھی میں ہی کررہا ہوں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ، وہاب ریاض

سلمان بٹ کا نام واپس لینے کا فیصلہ صرف میرا ہے

میں نے اپنی ذمہ داری سمجھ کر چیف سلیکٹر کا عہدہ لیا

اسد شفیق مستقبل میں میری نیشنل سلیکشن کمیٹی کی کنسلٹنٹ ٹیم کا حصہ ہونگے۔

کچھ فیصلے اچھے ہوتے ہیں کچھ غلط ہو جاتے ہیں، یہ سیکھنے کا عمل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *