| | |

ثنا جاوید کی نئی فوٹیجز،ثانیہ مرزا کیلئے ہرجانب تعریفیں مگر

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

ثنا جاوید کی نئی فوٹیجز،ثانیہ مرزا کیلئے ہرجانب تعریفیں مگر۔شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید شاید اپنے فن اور مصروفیات کے سبب ایسی فوٹیج اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے چلانے پر مجبور ہیں یا عادت رکھتی ہیں کہ ان کو چلاتی ہیں اور فینزکی جانب سے پھر سخت تبصرے ملتے ہیں۔

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بھی انہوں نے ایسی ہی ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے چلائی ہے،جس میں ان کے بال سنوارے جارہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے ان کے بال کی تراش اور چیک  اپ کیلئے یہ سب ہورہا ہو۔

شعیب ملک کا ڈنر لیک،ثنا جاوید کا شوہر پر غصے کا اظہار ، تبصرہ

دوسری جانب ثانیہ مرزا اپنے رمضان پروگرام میں بھارت میں اپنے سادہ انداز میں جلوہ گرہوتی ہیں۔پاکستان سے انہیں اس پر تعریف ملتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *