| | |

صرف اتنا کہ بارش میں آپ کے ساتھ کھڑا کون ہوتا ہے،ثانیہ مرزا کا پھر چھکا

 

بنگلورو ،کرک اگین رپورٹ

صرف اتنا کہ بارش میں آپ کے ساتھ کھڑا کون ہوتا ہے،ثانیہ مرزا کا پھر چھکا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اگر ایک بات پر مقابلہ ہو جائے تو کس کو آپ فیور کریں گے۔

صرف اس بات پر ہی انداز کلام اور کسی بھی قسم کے حالات میں جواب۔

اس کے علاوہ اپنی ٹوئٹس ،جملوں میں کسے سبقت دیں گے۔

اب شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ

یہ صرف اس بارے میں ہے کہ کون آپ کے ساتھ بارش میں کھڑا ہے۔ جب ان کے پاس خشکی میں  رہنے کا انتخاب ہوتا ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *