حیدرآباد ،دبئی،کرک اگین رپورٹ
ثانیہ مرزا کی طلاق ،شعیب ملک کی دوسری شادی،بیٹے کی حالت خراب ،دبئی میں کیا چل رہا
شعیب ملک کی طلاق اور دوسری شادی نے ان کے بیٹے اذہان پر اثر ڈالا ہے۔اسکول چھوڑ چکے ہیں اور خراب حالت کی وجہ سے ممکنہ طور پر دبئی میں شعیب نے بلالیا ہے لیکن تاحال سن کی ملاقات کی کنفرمیشن نہیں ہوئی ہے۔
ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ جب میں نے شعیب ملک کی دوسری شادی کی خبر سنی تو میرا بیٹا اذہان پہلے ہی قرآن کی 18 سورتیں حفظ کر چکا تھا۔ ثانیہ مرزا خوش مزاج ہیں، ہاں، وہ اداس ہیں اور ان سے شادی کرنے کے اپنے فیصلے پر پچھتاوا ہے کیونکہ ان کے خاندان اور دوستوں نے انہیں شادی سے پہلے ہی خبردار کیا تھا۔ وہ فی الحال پاکستان آنے کو تیار نہیں لیکن وہ پاکستانیوں کی عزت کرتی ہیں۔ وہ شعیب ملک کی فیملی سے بھی ناراض نہیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اذہان مرزا ملک اس لیے اسکول نہیں جا رہے کیونکہ وہ اپنے والدین کی طلاق اور والد کی دوسری شادی کے حوالے سے سوالات سے دور رہنا چاہتے ہیں جو ثانیہ مرزا کی وجہ سے ایک عالمی موضوع بن گیا ہے کیونکہ ایک بڑی بین الاقوامی اسپورٹس اسٹار ہیں۔
بی پی ایل فرنچائز نے شعیب ملک سے معزرت کرلی ،احمد شہزاد سے معاہدہ
شعیب ملک نے دبئی میں قیام ںڑھادیا ہےاور وہ اپنی سابقہ اہلیہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے میں ہیں۔