| | | | |

بی پی ایل فرنچائز نے شعیب ملک سے معزرت کرلی ،احمد شہزاد سے معاہدہ

 

 

ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ

بی پی ایل فرنچائز نے شعیب ملک سے معزرت کرلی ،احمد شہزاد سے معاہدہ

شعیب ملک کو بی پی ایل سے فارغ کردیا گیا ہے۔وہ ذاتی وجوہ پر بی پی ایل چھوڑ کر دبئی گئے تھے لیکن اگلے میچ میں ان کو آنا تھا ،اب جب انہوں نے کہا کہ وہ 4 فروری تک واپس آئیں گے تو ان کی ٹیم نے آنے سے منع کردیا ہے۔

شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔

بریشال نے انکی جگہ آحمد شہزاد سے معاہدہ کرلیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *