| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ جاری،ایک ٹیم بھارت چھوڑکر اپنے ملک پہنچ بھی گئی

کولکتہ،کولمبو:کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ جاری،ایک ٹیم بھارت چھوڑکر اپنے ملک پہنچ بھی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بڑے بے آبرو ہوکر نکلے۔آئی سی سی ورلڈکپ جاری ہے۔آخری4 لیگ میچزباقی ہیں،مطلب 8 ٹیموں نے ایکشن میں ہونا ہے،ایک ٹیم نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے،البتہ ایک ٹیم کے میچزختم ہیں،سیمی فائنل کب سے تمام تھا،اب وہ بھارت چھوڑ چکی ہے۔

سری لنکا کرکٹ ٹیم بھارت کے شہر بنگلورو سے اپنے ملک پہنچ چکی ہے۔آئی لینڈرز بنگلورو سے کولمبو آج صبح پہنچے ہیں۔

بلیک کیپس بال ٹیمپرنگ پر پکڑے گئے،نیوزی لینڈ کرکٹ زلزلہ میں

کرکٹ ورلڈکپ میں 9 میچزکھیل کر 4 پوائنٹس اور منفی نیٹ رن ریٹ کا بوجھ ہے۔اب اس کی چیمپئنز ٹرافی 2025  میں رسائی بھی مشکل امر ہوگئی ہے،اس کا رزلٹ بھی اگلے 48 گھنٹوں میں آجائے گا۔

پاکستان ایک حالت میں ورلڈ کپ سے باہر،دوسری کا مکمل چارٹ

کل سری لنکا نے عجب حرکات کیں کہ گزشتہ روز  نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کے کھلاڑی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے دکھائی دیئے۔ایک سائیڈ سے کوشال جارحانہ بیٹنگ کرتے ففٹی بناگئے لیکن دوسرے اینڈ سے کپتان سمیت تمام پلیئرزغیر ذمہ دارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے گئے۔5 وکٹ کی شکست پاکستان کو مشکل میں ڈال گئی۔

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا،پاکستان کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل مشکل ترکردیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *