سری لنکا نے آئی سی سی سے ہاتھ کردیا،بھانڈا پھوٹ گیا
| | | | |

سری لنکا نے آئی سی سی سے ہاتھ کردیا،بھانڈا پھوٹ گیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے آئی سی سی سے ہاتھ کردیا،بھانڈا پھوٹ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے آئی سی سی سے ہاتھ کیا یا آئی سی سی نے جان بوجھ کر سری لنکا کرکٹ کا پلان کامیاب کردیا ہے۔48 گھنٹے قبل ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کی واپسی،یکا یک سری…

ایل پی ایل شیڈول جاری،2 لیگز سے تصادم
| | | |

ایل پی ایل شیڈول جاری،2 لیگز سے تصادم

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل شیڈول جاری،2 لیگز سے تصادم۔کرکٹ کی تازہسری لنکا کی ایل پی ایل 2024 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔اس سال اس لیگ کا ٹکرائو امریکا کی میجرلیگ کرکٹ اور انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ سے ہوگا۔ لنکا پریمیئر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس سال یکم جولائی سے 31 جولائی تک کھیلا…

کپتانی سے چھٹی،پہلی بار 3 کپتان مقرر
| |

کپتانی سے چھٹی،پہلی بار 3 کپتان مقرر

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ کپتانی سے چھٹی،پہلی بار 3 کپتان مقرر   دانشن سناکا کا سری لنکا کے وائٹ بال کپتان کے طور پر اقتدار ختم ہو گیا ہے کیونکہ سری لنکا کی نئی سلیکشن کمیٹی نے بالترتیب ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت کے لیے کوسل مینڈس اور وینندو ہسرنگا…

آئی سی سی کے سزا یافتہ جے سوریا سری لنکا کرکٹ میں واپسی کیلئےتیار،کتنا معاوضہ مانگا
| | |

آئی سی سی کے سزا یافتہ جے سوریا سری لنکا کرکٹ میں واپسی کیلئےتیار،کتنا معاوضہ مانگا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ جے سوریا بھی آئی سی سی کے کوڈ آف اینٹی کرپشن یونٹ سے سزا پاچکے ہیں لیکن اس کے باوجود سری لنکا کرکٹ میں نئی ذمہ داریوں کیلئے تیار ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بحران میں ہے،آئی سی سی کی نرم مگر معطل شدہ پابندی ہے۔اب معلوم ہوا ہے کہ جے سوریا کو…

سری لنکا کرکٹ بورڈ کو تحلیل کرنے والے وزیر کھیل ہی برطرف
| |

سری لنکا کرکٹ بورڈ کو تحلیل کرنے والے وزیر کھیل ہی برطرف

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے وزیر کھیل کو پیر کو اس وقت برطرف کردیا گیا جب انہوں نے صدر رانیل وکرماسنگھے پر کرکٹ بورڈ میں بدعنوانی کو صاف کرنے کے اقدام پر انہیں قتل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔حکام نے بتایا کہ روشن رانا سنگھے کو پیر کے ہفتہ وار کابینہ کے…

آئی سی سی ہنگامہ خیز اجلاس آج احمد آباد میں،سری لنکا کی قسمت کا فیصلہ،ون ڈے کرکٹ کا مستقبل اہم ایشوز

آئی سی سی ہنگامہ خیز اجلاس آج احمد آباد میں،سری لنکا کی قسمت کا فیصلہ،ون ڈے کرکٹ کا مستقبل اہم ایشوز

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ہنگامہ خیز اجلاس آج احمد آباد میں،سری لنکا کی قسمت کا فیصلہ،ون ڈے کرکٹ کا مستقبل اہم ایشوز۔آئی سی سی بورڈز میٹنگ آج احمد آباد میں ہورہی ہے۔اس میں بہت سے اہم ایشوز زیربحث آئیں گے۔ان میں سری لنکا کرکٹ معطلی کے حوالہ سے اہم پیش رفت متوقع…

سری لنکا کرکٹ صدرکا آئی سی سی کو خفیہ خط کا انکشاف،غداری کا مقدمہ،حیثیت آبزرورکی ہوگئی
| | | |

سری لنکا کرکٹ صدرکا آئی سی سی کو خفیہ خط کا انکشاف،غداری کا مقدمہ،حیثیت آبزرورکی ہوگئی

کولمبو،احمد آباد:کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ صدرکا آئی سی سی کو خفیہ خط کا انکشاف،غداری کا مقدمہ،حیثیت آبزرورکی ہوگئی۔آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ پر پابندی کیوں لگائی۔اصل راز کھل گیا،دستویزات کا انکشاف،ساتھ میں سری لنکا کرکٹ کے صدر پر غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ۔یہ سب سری لنکا پارلیمنٹ میں آن ریکارڈ…

کمزور سری لنکا کا انجام،حکوت وقت جے شاہ کے قدموں میں گرگئی،سرعام معافی کی صدائیں
| | | | | | |

کمزور سری لنکا کا انجام،حکوت وقت جے شاہ کے قدموں میں گرگئی،سرعام معافی کی صدائیں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بنک کرپٹ سری لنکا کا انجام،حکوت وقت جے شاہ کے قدموں میں گرگئی،سرعام معافی کی صدائیں۔بلیک لسٹ،بنک کرپٹ اور قرضوں میں ڈوبے ملک کے حالات یہ ہوتے ہیں۔جے شاہ اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ سری لنکا کی حکومت بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے قدموں میں گرگئی ہے۔معافی مانگی ہے…

آئی سی سی بورڈزمیٹنگ،سری لنکا اور ون ڈے کرکٹ کامستقبل ٹاپ ایجنڈا
| | | | | | |

آئی سی سی بورڈزمیٹنگ،سری لنکا اور ون ڈے کرکٹ کامستقبل ٹاپ ایجنڈا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈزمیٹنگ،سری لنکا اور ون ڈے کرکٹ کامستقبل ٹاپ ایجنڈا۔آئی سی سی کی سال کی آخری میٹنگ ہے۔ورلڈکپ فائنل سے قبل کمیٹی کمیٹی کا کھیل ہوگا،اس کے بعد منگل کو بورڈزمیٹنگ ہوگی۔ ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل کے دو دن بعد، 50 اوور کے فارمیٹ کے مستقبل کے…

بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے
| | | | |

بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے۔سری لنکا کے لئے 1996کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ارجنا راناٹنگا نے الزام لگایا ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ سری لنکن کرکٹ…

سری لنکا کی آئی سی سی کو عالمی عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی
| |

سری لنکا کی آئی سی سی کو عالمی عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا حکومت کا آئی سی سی کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان،معطلی غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔  کھیل کے وزیر روشن رانا سنگھے نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے معطلی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل…

کرکٹ ورلڈکپ جاری،ایک ٹیم بھارت چھوڑکر اپنے ملک پہنچ بھی گئی
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ جاری،ایک ٹیم بھارت چھوڑکر اپنے ملک پہنچ بھی گئی

کولکتہ،کولمبو:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ جاری،ایک ٹیم بھارت چھوڑکر اپنے ملک پہنچ بھی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بڑے بے آبرو ہوکر نکلے۔آئی سی سی ورلڈکپ جاری ہے۔آخری4 لیگ میچزباقی ہیں،مطلب 8 ٹیموں نے ایکشن میں ہونا ہے،ایک ٹیم نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے،البتہ ایک ٹیم کے میچزختم ہیں،سیمی…