| | | |

ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

کرکٹ کی دنیا سے کئی اہم خبریں ہیں۔بھارتی کرکٹ اسکواڈ کی سپورٹ کے لئے 3 اور کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں،یہ کمک ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے ہے۔اہک کھلاڑی کے خلا کو پرکرنے کے لئے جہاز کی 3 سیٹیں خالی کردی ہیں ،یوں محمد سراج،محمدشامی اورشردول ٹھاکر آسٹریلیا جارہے ہیں۔فیصلہ ان فٹ ہونے والے کھلاڑی جسپریت بمراہ کے بارے میں ہے،وہ ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے میچ میں باؤنڈری پر فیلڈنگ کرتے ہوئے ایک حیران کن واقعہ ہوا، ڈیوڈ وارنر کا سر ٹرف میں جالگا۔آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ کے میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر کو سر پر شدید چوٹ آئی۔وارنر نےباؤنڈری پر معین علی سے شاٹ کیچ کرنے کی کوشش کی تھی۔وارنر کا کنسریشن ٹیسٹ ہوا اور وہ کھیل جاری رکھنے کے لیے کلیئر ہو گئے۔

کینرا میں جاری میچ میں آسٹریلیا 179 رنزکے تعاقب میں 5 وکٹ پر 134 رنزبناچکا ہے۔21 بالز پر 45 اسکور باقی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *