| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا فیصلہ چرالیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج شیڈول اکلوتے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔آئرلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔میزبان آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ ہم بھی یہ فیصلہ کرتے،ٹیم میں ایک تبدیلی کردی گئی ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے گروپ 1 میں یہ اہم میچ ہے۔کوئی ایک اپ سیٹ دفاعی چیمپئن کو باہر کرسکتا ہے۔یہاں سے چوتھا مرحلہ شروع ہوگا۔

ویرات کوہلی کی ویڈیو لیک،ہوٹل انتظامیہ اورآئی سی سی کا رد عمل

آج ٹی 20 ورلڈکپ میں صرف ایک میچ ہی شیڈول ہے اور میزبان آسٹریلیا کے لئے آئرش ٹیم بڑا چیلنج ہوسکتی ہے،اس لئے کہ وہ 4 پیسرز کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *