کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج سے آغاز،انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ سے نافذ
| | |

کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج سے آغاز،انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ سے نافذ

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج سے آغاز،انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ سے نافذ۔کرکٹ میں سٹاپ کلاک۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے آغاز۔پاکستان میں 13 دسمبر کی صبح 3 بجے اور ویسٹ انڈیز میں منگل 12 دسمبر کی شام۔انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ۔ کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل…

کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے
| | |

کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل 12 دسمبر 2023 سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے۔اسٹاپ کلاک کا آغاز 12 دسمبر کو شروع ہونے والی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز سے ہورہا ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ اگلے 5 ماہ…

کیوی اسپنرزبنگلہ دیش پر ٹوٹ پڑے،ثقلین مشتاق اوور کےدوران پہنچ گئے
| | | | |

کیوی اسپنرزبنگلہ دیش پر ٹوٹ پڑے،ثقلین مشتاق اوور کےدوران پہنچ گئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کیوی اسپنرزبنگلہ دیش پر ٹوٹ پڑے،ثقلین مشتاق اوور کےدوران پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کیا کررہے،کیوی اسپنز اعجاز پٹیل کو ان کے مشورے کہیں الٹ تو نہیں پڑگئے۔کیونکہ اس کے بعد وکٹں ملنا بند ہونے لگیں۔ثقلین مشیاق اس وقت نیوزی لینڈ کیلئے اسپن کوچنگ کے فرائض سرانجام دے…

چار روہ میچ،بابر اعظم کی سست بیٹنگ،وکٹ گنواگئے،شان منسعود سنچری کی جانب
| | |

چار روہ میچ،بابر اعظم کی سست بیٹنگ،وکٹ گنواگئے،شان منسعود سنچری کی جانب

کینبرا،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کے پہلے روز پاکستان کی سست ترین اور روایتی بیٹنگ۔آسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف اس رفتار کی بیٹنگ پریکٹس کئی سوالات کو جنم دے گی۔ کینبرا میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی۔پاکستان نے ابتدائی 2 سیشنز میں 3…

انگلینڈ کو آج ون ڈے سیریز بچانے کا بڑا چیلنج،ویسٹ انڈیز کو بھارتی مدد کیسے حاصل
| | |

انگلینڈ کو آج ون ڈے سیریز بچانے کا بڑا چیلنج،ویسٹ انڈیز کو بھارتی مدد کیسے حاصل

 نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو آج ون ڈے سیریز بچانے کا بڑا چیلنج،ویسٹ انڈیز کو بھارتی مدد کیسے حاصل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برے حالات ہیں۔انگلینڈ کیلئے سکرپٹ کوئی اور لکھ رہا ہے،ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔ورلڈکپ میں بد ترین ناکامی کے بعد ورلڈ کپ سے باہر نکالے جانے والی…

ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میں ہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے
| | | | |

ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میں ہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میںہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور اسپن ٹریک تیار۔ٹائیگرز کیویز کے شکار کیلئے ہیں بے چین۔بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج 6 دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔سلہٹ میں 150…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلین پرائم منسٹر الیون میچ یکا یک نہایت اہم ہوگیا،سٹارٹ ٹائم،دیگر تفصیلات
| | |

پاکستان بمقابلہ آسٹریلین پرائم منسٹر الیون میچ یکا یک نہایت اہم ہوگیا،سٹارٹ ٹائم،دیگر تفصیلات

کینبرا،کرک اگین رپورٹ pakistan vs Aus PM XI,Canberra, December 06 – 09, 2023,Time: 04.30AM پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون،کینبرا۔صبح ساڑھے 4 بجے،6 دسمبر بروز بدھ آسٹریلیا میں پاکستان اور پرائم مسٹرالیون کے درمیان بدھ کی صبح سے شروع ہونے والے 4 روزہ میچ میں شرط لگ گئی ہے۔سابق آسٹریلین کرکٹر نے ڈیوڈ وارنر کی…

ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک
| | | |

ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک

عمران عثمانی ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔بمقام کولمبو۔حالیہ عرصے میں پاکستان گزشتہ 8 ایک روزہ میچز سری لنکا سے مسلسل جیت چکا ہے۔ماضی کی اوور آل باہمی ون ڈے ہسٹری میں…

ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز،ملتان موسم میں ڈرامائی تبدیلی،ممکنہ الیون،اہم تفصیلات
| | | | | |

ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز،ملتان موسم میں ڈرامائی تبدیلی،ممکنہ الیون،اہم تفصیلات

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز،ملتان موسم میں ڈرامائی تبدیلی،ممکنہ الیون،اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے 16 ویں سپر الیون ایشیا کپ آغاز سے ایک روز قبل گرما گرم شہر ملتان میں اس وقت حیران کن طور پر موسم خوشگوار ہوگیا،جب دوپہر…

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ،پاک بھارت میچ کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ،پاک بھارت میچ کا فیصلہ ہوگیا

      ہانگ کانگ 17 جون، 2023،کرک اگین رپورٹ ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دونوں ٹیموں…

بابر کی نئی ڈرائیو،کٹس،شبمان کی سسٹر کا جواب،ممبئی کی بیٹنگ ،انضمام کی تنقید
| | | | |

بابر کی نئی ڈرائیو،کٹس،شبمان کی سسٹر کا جواب،ممبئی کی بیٹنگ ،انضمام کی تنقید

    لاہور،ممبئی،کرک اگین رپورٹ بابر کی نئی ڈرائیو،کٹس،شبمان کی سسٹر کا جواب،ممبئی کی بیٹنگ ،انضمام کی تنقید کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم کی نئی موٹر سائیکل پر ڈرائیو،سٹیٹ ڈرائیو کے ساتھ قدرے کٹس بھی مارے ۔ہیلمٹ پہنے پاکستان کے کپتان نے لکھا ،ریڈی ٹو گو۔ تازہ ترین کرکٹ خبر ہے کہ…

پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی آخری 2 ٹیموں کا میچ،سابقہ باہمی ریکارڈ
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی آخری 2 ٹیموں کا میچ،سابقہ باہمی ریکارڈ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی آخری 2 ٹیموں کا میچ،سابقہ باہمی ریکارڈ۔آخری میچزکی ناکام ٹیموں کا آج آپس میں مقابلہ۔نیشنل بنک ایرینا میں پی ایس ایل 8 کے 10 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہورقلندرز آمنے سامنے ہونگے۔ایک رات قبل پشاور زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تھی…