| | | | |

بابر کی نئی ڈرائیو،کٹس،شبمان کی سسٹر کا جواب،ممبئی کی بیٹنگ ،انضمام کی تنقید

 

 

لاہور،ممبئی،کرک اگین رپورٹ

بابر کی نئی ڈرائیو،کٹس،شبمان کی سسٹر کا جواب،ممبئی کی بیٹنگ ،انضمام کی تنقید

کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم کی نئی موٹر سائیکل پر ڈرائیو،سٹیٹ ڈرائیو کے ساتھ قدرے کٹس بھی مارے ۔ہیلمٹ پہنے پاکستان کے کپتان نے لکھا ،ریڈی ٹو گو۔

تازہ ترین کرکٹ خبر ہے کہ ادھر آئی پی ایل میں شبمان گل کی سنچری کی وجہ سے باہر ہونے والی کوہلی کی ٹیم پر کوہلی کے مداحوں نے گل اور اس کی بہن شاہ نل گل پر کڑی تنقید کی تھی اور سوشل میڈیا پر دھمکیاں تک دی تھیں،جواب میں دونوں بہن بھائی نے ایک پیار پھری تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ کچھ نہیں لکھا ہے۔

کوہلی کی شکست پر شبمان گل،ان کی بہن کو دھمکیاں،غلیظ زبان کا استعمال

آئی پی ایل کے ناک آؤٹ میچ میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر سپر جائنٹس کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔فتح ایک چانس دے گی
شکست باہر کردے گی ۔

سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا بیس رکن کو شامل کرنے پر اعتراض کردیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *