| | | |

کوہلی کی شکست پر شبمان گل،ان کی بہن کو دھمکیاں،غلیظ زبان کا استعمال

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

کوہلی کی شکست پر شبمان گل،ان کی بہن کو دھمکیاں،غلیظ زبان کا استعمال

ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے باہر ہونے پر کرکٹ فینز برہم ہوگئے ہیں،ٹیم کی شکست گجرات تائٹنز کے خلاف ہوئی ہے،اس میں اہم کردار شبمان گل نے سنچری بناکر اداکیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز دنبائے کرکٹ کے تمام ممالک کی ہیڈ لائنز بن چکی ہیں۔

کوہلی سنچری کے باوجود چیمپئن نہ رہے،بنگلور آئی پی ایل پلے آف سے باہر

اب شبمان گل کی سنچری ہو اور اس پر کوہلی کی سنچری رائیگاں گئی ہو تو پھتر کیا ہونا تھا۔کوہلی اور رائل چیلنجرز بنگلور کے مداح بداخلاقی پر اتر آئے ہیں۔انہوں نے ایسی ایسی باتیں کی ہیں جو لکھنے لائق نہیں ہیں۔ساتھ میں شبمان گل کی بہن لپیٹ میں آگئی ہیں۔وہ میچزکے لئے میدانوں میں آتی رہی ہیں۔

ان کے خلاف ایسی زبان استعمال ہوئی اور انہیں دھمکیاں دی گئی ہیں کہ بھارتی کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے اور متعلقہ ادارے بھی نوٹس لے چکے ہیں۔

یہ سب کچھ سول میڈیا پر ہوا ہے۔کرک اگین اس کی تفصیل یا اس کے شارٹ کٹ یہاں شیئر نہیں کررہا ہے۔’

ویرات کوہلی نے اپنے ٹی20 مستقبل کے حوالہ سے بڑا اعلان کردیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *