| | | | |

کیوی اسپنرزبنگلہ دیش پر ٹوٹ پڑے،ثقلین مشتاق اوور کےدوران پہنچ گئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

کیوی اسپنرزبنگلہ دیش پر ٹوٹ پڑے،ثقلین مشتاق اوور کےدوران پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کیا کررہے،کیوی اسپنز اعجاز پٹیل کو ان کے مشورے کہیں الٹ تو نہیں پڑگئے۔کیونکہ اس کے بعد وکٹں ملنا بند ہونے لگیں۔ثقلین مشیاق اس وقت نیوزی لینڈ کیلئے اسپن کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ڈھاکا میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ایک بار پھر بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔اس کا آغاز اگرچہ بہتر تھا لیکن اسپن ٹریک پر کیوی کپتان نے شروع میں ہی نئی بال سے اسپنرز لگادیئے۔نتیجہ میں میزبان بیٹرز گھوم کر رہ گئے۔ذاکر حسن 8،کپتان نجم الحسن 9 اورمومن الحق 5 کرسکے،جب کہمہدی حسن 14 ہی کرگئے۔بنگلہ دیش کے 4 ٹاپ آرڈر بیٹرز صرف47 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔اسپنرز مچل سینٹنر اور اعجاز پٹیل نے 2،2 وکٹیں لیں۔

چار روہ میچ،بابر اعظم کی سست بیٹنگ،وکٹ گنواگئے،شان منسعود سنچری کی جانب

اسی دوران ایک موقع پر جب اعجز پٹیل بائونڈری پر فیلڈنگ کررہے تھے تو ثقلین مشتاق ان کے لئے پانی لے کر گئے اور انہیں مفید مشورے دیئے۔اس کے بعد کیوی ٹیم کو وکٹ نہ ملی۔بنگلہ دیش جس نے شروع کے 15 اوورز میں 4 وکٹ گنوادیئے تھے،مزید 13 اوورز بناکسی نقصان کے گزار گیا۔لنچ تک اس نے 4 وکٹ پر 80 اسکور بنالئے تھے۔مشفیق الرحیم 18 پر تھے۔

انگلینڈ کو آج ون ڈے سیریز بچانے کا بڑا چیلنج،ویسٹ انڈیز کو بھارتی مدد کیسے حاصل

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں کیوی ٹیم کو 2 میچزکی اس سیریز میں0-1 کا خسارہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *