| | | |

آئی پی ایل کو جھٹکے پر جھٹکا،آسٹریلیا سے ٹاپ پلیئر کا اچانک انکار

سڈنی،ممبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل کو جھٹکے پر جھٹکا،آسٹریلیا سے ٹاپ پلیئر کا اچانک انکار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کو جھٹکے پر جھٹکا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈکپ 2023 کے کامیاب ترین اسپنر ایڈم زمپا کا عین وقت پر کھیلنے سے انکار،تعداد بڑھنے لگی ہے۔

ایڈم زمپا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مختصر نوٹس پر آئی پی ایل سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔زمپا کو راجستھان رائلز نے دسمبر میں دبئی میں ہونے والی نیلامی سے پہلے 1.5 کروڑ روپے (تقریباً A$273,000) کے معاہدے پر برقرار رکھا تھا، لیکن ان کے منیجر نے جمعرات کوتصدیق کی کہ وہ  کل سے شیڈول آئی پی ایل  میں کوئی حصہ نہیں لیں گے۔

حالیہ عرصہ میں کئی بڑے نام دستبرداری کی جانب گامزن ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *